یسعیاہ 4:46 - Compare All Versions

یسعیاہ 4:46 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تمہاری ضعیفی میں اَور تمہارے بال سفید ہونے تک مَیں ہی ہُوں جو تُمہیں سنبھالے رہُوں گا۔ مَیں نے ہی تُمہیں خلق کیا ہے اَور تُمہیں لیٔے پھرتا رہُوں گا؛ مَیں تُمہیں سنبھالوں گا اَور تُمہیں رِہائی دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 46 UCV

یسعیاہ 4:46 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تمہارے بوڑھے ہونے تک مَیں وہی رہوں گا، تمہارے بال کے سفید ہو جانے تک تمہیں اُٹھائے پھروں گا۔ یہ ابتدا سے میرا ہی کام رہا ہے، اور آئندہ بھی مَیں تجھے اُٹھائے پھروں گا، آئندہ بھی تیرا سہارا بن کر تجھے بچائے رکھوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 46 URDGVU

یسعیاہ 4:46 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں تُمہارے بُڑھاپے تک وُہی ہُوں اور سر سفید ہونے تک تُم کو اُٹھائے پِھروں گا۔ مَیں ہی نے خلق کِیا اور مَیں ہی اُٹھاتا رہُوں گا۔ مَیں ہی لِئے چلُوں گا اور رہائی دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 46 URD