یسعیاہ 3:46 - Compare All Versions

یسعیاہ 3:46 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اَے یعقوب کے گھرانے، اَور اَے اِسرائیل کے گھر کے سبھی باقی بچے لوگو، جنہیں میں رحم میں پڑنے کی گھڑی سے سہارا دیتا رہا، اَور اُن کی پیدائش ہی سے گود میں اُٹھاتا رہا، میری سُنو!

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 46 UCV

یسعیاہ 3:46 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”اے یعقوب کے گھرانے، سنو! اے اسرائیل کے گھرانے کے بچے ہوئے افراد، دھیان دو! ماں کے پیٹ سے ہی تم میرے لئے بوجھ رہے ہو، پیدائش سے پہلے ہی مَیں تمہیں اُٹھائے پھر رہا ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 46 URDGVU

یسعیاہ 3:46 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے یعقُوبؔ کے گھرانے اور اَے اِسرائیل کے گھر کے سب باقی ماندہ لوگو جِن کو بطن ہی سے مَیں نے اُٹھایا اور جِن کو رَحِم ہی سے مَیں نے گود میں لِیا میری سُنو!

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 46 URD