یسعیاہ 7:45 - Compare All Versions
یسعیاہ 7:45 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں ہی رَوشنی کا مُوجد اَور تاریکی کا خالق ہُوں، میں ہی خُوش اِقبالی کا بانی اَور بدنصیبی کا پیدا کرنے والا میں، یَاہوِہ ہی یہ سَب کچھ کرتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 45 UCVیسعیاہ 7:45 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں ہی روشنی کو تشکیل دیتا اور اندھیرے کو وجود میں لاتا ہوں، مَیں ہی اچھے اور بُرے حالات پیدا کرتا، مَیں رب ہی یہ سب کچھ کرتا ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 45 URDGVUیسعیاہ 7:45 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں ہی روشنی کا مُوجِد اور تارِیکی کا خالِق ہُوں۔ مَیں سلامتی کا بانی اور بلا کو پَیدا کرنے والا ہُوں۔ مَیں ہی خُداوند یہ سب کُچھ کرنے والا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 45 URD