یسعیاہ 4:45 - Compare All Versions
یسعیاہ 4:45 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں نے اَپنے خادِم یعقوب، اَور اَپنے برگُزیدہ اِسرائیل کی خاطِر، تُجھے نام لے کر بُلایا ہے اَور تُجھے اعزازی لقب عطا کیا ہے، حالانکہ تُو مُجھے نہیں جانتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 45 UCVیسعیاہ 4:45 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
گو تُو مجھے نہیں جانتا تھا، لیکن اپنے خادم یعقوب کی خاطر مَیں نے تیرا نام لے کر تجھے بُلایا، اپنے برگزیدہ اسرائیل کے واسطے تجھے اعزازی نام سے نوازا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 45 URDGVUیسعیاہ 4:45 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں نے اپنے خادِم یعقُوبؔ اور اپنے برگُزِیدہ اِسرائیل کی خاطِر تُجھے نام لے کر بُلایا۔ مَیں نے تُجھے ایک لقب بخشا۔ اگرچہ تُو مُجھ کو نہیں جانتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 45 URD