یسعیاہ 3:44 - Compare All Versions

یسعیاہ 3:44 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ مَیں پیاسی زمین پر پانی اُنڈیلوں گا، اَور خشک زمین پر ندیاں جاری کروں گا؛ میں اَپنی رُوح تیری نَسل پر، اَور اَپنی برکت تیری اَولاد پر نازل کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 44 UCV

یسعیاہ 3:44 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ مَیں پیاسی زمین پر پانی ڈالوں گا اور خشکی پر ندیاں بہنے دوں گا۔ مَیں اپنا روح تیری اولاد پر نازل کروں گا، اپنی برکت تیرے بچوں کو بخشوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 44 URDGVU

یسعیاہ 3:44 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ مَیں پِیاسی زمِین پر پانی اُنڈیلُوں گا اور خُشک زمِین میں ندیاں جاری کرُوں گا۔ مَیں اپنی رُوح تیری نسل پر اور اپنی برکت تیری اَولاد پر نازِل کرُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 44 URD