یسعیاہ 2:44 - Compare All Versions

یسعیاہ 2:44 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ، تیرا خالق، جِس نے تُجھے رحم میں بنایا، اَورجو تیری مدد کریں گے، یُوں فرماتے ہیں: اَے میرے خادِم یعقوب، اَور میرے برگُزیدہ یسُورُونؔ، خوف نہ کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 44 UCV

یسعیاہ 2:44 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب جس نے تجھے بنایا اور ماں کے پیٹ سے ہی تشکیل دے کر تیری مدد کرتا آیا ہے وہ فرماتا ہے، ’اے یعقوب میرے خادم، مت ڈر! اے یسورون جسے مَیں نے چن لیا ہے، خوف نہ کھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 44 URDGVU

یسعیاہ 2:44 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند تیرا خالِق جِس نے رَحِم ہی سے تُجھے بنایا اور تیری مدد کرے گا۔ یُوں فرماتا ہے کہ اَے یعقُوبؔ میرے خادِم اور یسُورُوؔن میرے برگُزِیدہ خَوف نہ کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 44 URD