یسعیاہ 7:43 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
یسعیاہ 7:43 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُن سب کو جو میرا نام رکھتے ہیں اور جنہیں مَیں نے اپنے جلال کی خاطر خلق کیا، جنہیں مَیں نے تشکیل دے کر بنایا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 URDGVUیسعیاہ 7:43 URD (کِتابِ مُقادّس)
ہر ایک کو جو میرے نام سے کہلاتا ہے اور جِس کو مَیں نے اپنے جلال کے لِئے خلق کِیا جِسے مَیں نے پَیدا کِیا ہاں جِسے مَیں ہی نے بنایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 URDیسعیاہ 7:43 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہر ایک کو جو میرے نام سے پُکارا جاتا ہے، جسے مَیں نے اَپنے جلال کے لیٔے پیدا کیا، اَور جسے مَیں نے صورت دی اَور بنایا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 UCV