یسعیاہ 3:43 - Compare All Versions

یسعیاہ 3:43 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا ہُوں، اِسرائیل کا قُدُّوس، تمہارا مُنجّی؛ مَیں نے مِصر کو تمہارے فدیہ میں، اَور کُوشؔ اَور سیبا کو تمہارے بدلے میں دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 UCV

یسعیاہ 3:43 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ مَیں رب تیرا خدا ہوں، مَیں اسرائیل کا قدوس اور تیرا نجات دہندہ ہوں۔ تجھے چھڑانے کے لئے مَیں عوضانہ کے طور پر مصر دیتا، تیری جگہ ایتھوپیا اور سِبا ادا کرتا ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 URDGVU

یسعیاہ 3:43 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ مَیں خُداوند تیرا خُدا اِسرائیل کا قُدُّوس تیرا نجات دینے والا ہُوں۔ مَیں نے تیرے فِدیہ میں مِصرؔ کو اور تیرے بدلے کُوؔش اور سبا کو دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 URD