یسعیاہ 16:43-17 - Compare All Versions
یسعیاہ 16:43-17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں۔ جِس نے سمُندر میں راہ تیّار کی، اَور سیلاب میں سے گُذرگاہ بنائی، جو رتھوں اَور گھوڑوں کو، اَور لشکر اَور بہادروں کو باہم نکال لایٔے، اَور وہ وہیں ڈھیر ہو گئے اَور پھر کبھی نہیں اُٹھ پائیں گے، وہ ایک بتّی کی طرح پھُونک سے بُجھا دئیے گیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 UCVیسعیاہ 16:43-17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب فرماتا ہے، ”مَیں ہی نے سمندر میں سے گزرنے کی راہ اور گہرے پانی میں سے راستہ بنا دیا۔ میرے کہنے پر مصر کی فوج اپنے سورماؤں، رتھوں اور گھوڑوں سمیت لڑنے کے لئے نکل آئی۔ اب وہ مل کر سمندر کی تہہ میں پڑے ہوئے ہیں اور دوبارہ کبھی نہیں اُٹھیں گے۔ وہ بتی کی طرح بجھ گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 URDGVUیسعیاہ 16:43-17 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِس نے سمُندر میں راہ اور سَیلاب میں گُذرگاہ بنائی۔ جو جنگی رتھوں اور گھوڑوں اور لشکر اور بہادُروں کو نِکال لاتا ہے۔ (وہ سب کے سب لیٹ گئے۔ وہ پِھر نہ اُٹھیں گے وہ بُجھ گئے ہاں وہ بتّی کی طرح بُجھ گئے)۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 URD