یسعیاہ 15:43 - Compare All Versions
یسعیاہ 15:43 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں یَاہوِہ ہُوں، تمہارا قُدُّوس، اِسرائیل کا خالق اَور تمہارا بادشاہ۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 UCVیسعیاہ 15:43 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں رب ہوں، تمہارا قدوس جو اسرائیل کا خالق اور تمہارا بادشاہ ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 URDGVUیسعیاہ 15:43 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں خُداوند تُمہارا قُدُّوس اِسرائیل کا خالِق تُمہارا بادشاہ ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 43 URD