یسعیاہ 9:42 - Compare All Versions
یسعیاہ 9:42 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
دیکھو، پُرانی باتیں پُوری ہو چُکی ہیں، اَور اَب مَیں نئی باتیں بتاتا ہُوں؛ اِس سے قبل کہ وہ وقوع میں آئیں مَیں تُمہیں بتائے دیتا ہُوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 42 UCVیسعیاہ 9:42 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دیکھو، جس کی بھی پیش گوئی مَیں نے کی تھی وہ وقوع میں آیا ہے۔ اب مَیں نئی باتوں کا اعلان کرتا ہوں۔ اِس سے پہلے کہ وہ وجود میں آئیں مَیں اُنہیں تمہیں سنا دیتا ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 42 URDGVUیسعیاہ 9:42 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھو پُرانی باتیں پُوری ہو گئِیں اور مَیں نئی باتیں بتاتا ہُوں۔ اِس سے پیشتر کہ واقِع ہوں مَیں تُم سے بیان کرتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 42 URD