یسعیاہ 8:42 - Compare All Versions
یسعیاہ 8:42 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”میں ہی یَاہوِہ ہُوں؛ یہی میرا نام ہے! میں اَپنا جلال کسی اَور کو نہ دُوں گا نہ اَپنی حَمد کو بُتوں کے لیٔے روا رکھوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 42 UCVیسعیاہ 8:42 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں رب ہوں، یہی میرا نام ہے! مَیں برداشت نہیں کروں گا کہ جو جلال مجھے ملنا ہے وہ کسی اَور کو دے دیا جائے، کہ لوگ بُتوں کی تمجید کریں جبکہ اُنہیں میری تمجید کرنی چاہئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 42 URDGVUیسعیاہ 8:42 URD (کِتابِ مُقادّس)
یہوواؔہ مَیں ہُوں۔ یِہی میرا نام ہے۔ مَیں اپنا جلال کِسی دُوسرے کے لِئے اور اپنی حمد کھودی ہُوئی مُورتوں کے لِئے روا نہ رکُھّوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 42 URD