یسعیاہ 3:42-4
یسعیاہ 3:42-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ کُچلے ہُوئے سَرکنڈے کو نہ توڑے گا، نہ ٹمٹماتے ہُوئے دئیے کو بُجھائے گا۔ وہ سچّائی سے عدالت کرےگا؛ نہ وہ پس و پیش کرےگا نہ ہمّت ہارے گا جَب تک کہ وہ زمین پر اِنصاف قائِم نہ کر لے۔ جزیروں کی اُمّید اُس کی تعلیمات کی شَریعت میں ہوگی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 42یسعیاہ 3:42-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ کُچلے ہُوئے سَرکنڈے کو نہ توڑے گا، نہ ٹمٹماتے ہُوئے دئیے کو بُجھائے گا۔ وہ سچّائی سے عدالت کرےگا؛ نہ وہ پس و پیش کرےگا نہ ہمّت ہارے گا جَب تک کہ وہ زمین پر اِنصاف قائِم نہ کر لے۔ جزیروں کی اُمّید اُس کی تعلیمات کی شَریعت میں ہوگی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 42یسعیاہ 3:42-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
نہ وہ کچلے ہوئے سرکنڈے کو توڑے گا، نہ بجھتی ہوئی بتی کو بجھائے گا۔ وفاداری سے وہ انصاف قائم کرے گا۔ اور جب تک اُس نے دنیا میں انصاف قائم نہ کر لیا ہو تب تک نہ اُس کی بتی بجھے گی، نہ اُسے کچلا جائے گا۔ جزیرے اُس کی ہدایت سے اُمید رکھیں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 42