یسعیاہ 8:41 - Compare All Versions

یسعیاہ 8:41 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”پر تُم، اَے اِسرائیل، میرے خادِم، اَے یعقوب، جسے مَیں نے چُنا، میرے دوست اَبراہامؔ کی نَسل سے ہے،

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 UCV

یسعیاہ 8:41 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”لیکن تُو میرے خادم اسرائیل، تُو فرق ہے۔ اے یعقوب کی قوم، مَیں نے تجھے چن لیا، اور تُو میرے دوست ابراہیم کی اولاد ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URDGVU

یسعیاہ 8:41 URD (کِتابِ مُقادّس)

پر تُو اَے اِسرائیل میرے بندے! اَے یعقُوبؔ جِس کو مَیں نے پسند کِیا جو میرے دوست ابرہامؔ کی نسل سے ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URD