یسعیاہ 4:41 - Compare All Versions

یسعیاہ 4:41 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ کس نے کیا ہے اَور اُسے کس نے آگے بڑھایا ہے، شروع سے ہی نَسلوں کو آگے بڑھایا ہے؟ مَیں، اُن میں اوّل اَور آخِر، مَیں وُہی یَاہوِہ ہُوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 UCV

یسعیاہ 4:41 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کس نے یہ سب کچھ کیا، کس نے یہ انجام دیا؟ اُسی نے جو ابتدا ہی سے نسلوں کو بُلاتا آیا ہے۔ مَیں، رب اوّل ہوں، اور آخر میں آنے والوں کے ساتھ بھی مَیں وہی ہوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URDGVU

یسعیاہ 4:41 URD (کِتابِ مُقادّس)

یہ کِس نے کِیا اور اِبتدائی پُشتوں کو طلب کر کے انجام دِیا؟ مَیں خُداوند نے جو اوّل و آخِر ہُوں۔ وہ مَیں ہی ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URD