یسعیاہ 18:41 - Compare All Versions

یسعیاہ 18:41 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں بنجر ٹیلوں پر ندیاں بہاؤں گا، اَور وادیوں میں چشمے جاری کروں گا۔ میں صحرا کو پانی کے تالاب میں اَور خشک زمین کو چشموں میں بدل دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 UCV

یسعیاہ 18:41 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں بنجر بلندیوں پر ندیاں جاری کروں گا اور وادیوں میں چشمے پھوٹنے دوں گا۔ مَیں ریگستان کو جوہڑ میں اور سوکھی سوکھی زمین کو پانی کے سوتوں میں بدل دوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URDGVU

یسعیاہ 18:41 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں ننگے ٹِیلوں پر نہریں اور وادِیوں میں چشمے کھولُوں گا۔ صحرا کو تالاب اور خُشک زمِین کو پانی کا چشمہ بنا دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URD