یسعیاہ 17:41 - Compare All Versions

یسعیاہ 17:41 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”مسکین اَور مُحتاج پانی کی کھوج میں ہیں، پر وہ ملتا نہیں؛ اُن کی زبانیں پیاس سے خشک ہو چُکی ہیں۔ لیکن مَیں یَاہوِہ اُن کی سُنوں گا؛ میں اِسرائیل کا خُدا اُنہیں ترک نہ کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 UCV

یسعیاہ 17:41 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

غریب اور ضرورت مند پانی کی تلاش میں ہیں، لیکن بےفائدہ، اُن کی زبانیں پیاس کے مارے خشک ہو گئی ہیں۔ لیکن مَیں، رب اُن کی سنوں گا، مَیں جو اسرائیل کا خدا ہوں اُنہیں ترک نہیں کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URDGVU

یسعیاہ 17:41 URD (کِتابِ مُقادّس)

مُحتاج اور مِسکِین پانی ڈُھونڈتے پِھرتے ہیں پر مِلتا نہیں۔ اُن کی زُبان پِیاس سے خُشک ہے۔ مَیں خُداوند اُن کی سنُوں گا۔ مَیں اِسرائیل کا خُدا اُن کو ترک نہ کرُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URD