یسعیاہ 14:41 - Compare All Versions
یسعیاہ 14:41 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے کیڑے یعقوب ڈر مت، اَور اَے چُھوٹی سِی جماعت اِسرائیل ڈر مت، کیونکہ مَیں خُود ہی تیری مدد کروں گا،“ یَاہوِہ فرماتے ہیں تیرا نَجات دِہندہ جو اِسرائیل کے قُدُّوس ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 UCVیسعیاہ 14:41 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے کیڑے یعقوب مت ڈر، اے چھوٹی قوم اسرائیل خوف مت کھا۔ کیونکہ مَیں ہی تیری مدد کروں گا، اور جو عوضانہ دے کر تجھے چھڑا رہا ہے وہ اسرائیل کا قدوس ہے۔“ یہ ہے رب کا فرمان۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URDGVUیسعیاہ 14:41 URD (کِتابِ مُقادّس)
ہِراسان نہ ہو اَے کِیڑے یعقُوبؔ! اَے اِسرائیل کی قلِیل جماعت! مَیں تیری مدد کرُوں گا خُداوند فرماتا ہے ہاں مَیں جو اِسرائیل کا قُدُّوس تیرا فِدیہ دینے والا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URD