یسعیاہ 12:41 - Compare All Versions

یسعیاہ 12:41 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

حالانکہ تُو اَپنے دُشمنوں کو ڈھونڈے گا، تُو اُنہیں نہیں پایٔےگا۔ جو تُجھ سے جنگ کرتے ہیں وہ ناچیز ہوکر مِٹ جایٔیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 UCV

یسعیاہ 12:41 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب تُو اپنے مخالفوں کا پتا کرے گا لیکن اُن کا نام و نشان تک نہیں ملے گا۔ تجھ سے لڑنے والے ختم ہی ہوں گے، ایسا ہی لگے گا کہ وہ کبھی تھے نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URDGVU

یسعیاہ 12:41 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو اپنے مُخالِفوں کو ڈُھونڈے گا اور نہ پائے گا۔ تُجھ سے لڑنے والے ناچِیز و نابُود ہو جائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URD