یسعیاہ 11:41 - Compare All Versions

یسعیاہ 11:41 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”وہ سَب جو تُجھ پر غضبناک ہیں یقیناً پشیمان اَور رُسوا ہوں گے؛ جو تیری مُخالفت کرتے ہیں ناچیز ہوں گے اَور مِٹ جایٔیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 UCV

یسعیاہ 11:41 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

دیکھ، جتنے بھی تیرے خلاف طیش میں آ گئے ہیں وہ سب شرمندہ ہو جائیں گے، اُن کا منہ کالا ہو جائے گا۔ تجھ سے جھگڑنے والے ہیچ ہی ثابت ہو کر ہلاک ہو جائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URDGVU

یسعیاہ 11:41 URD (کِتابِ مُقادّس)

دیکھ وہ سب جو تُجھ پر غَضب ناک ہیں پشیمان اور رُسوا ہوں گے وہ جو تُجھ سے جھگڑتے ہیں ناچِیز ہو جائیں گے اور ہلاک ہوں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 41 URD