یسعیاہ 4:40 - Compare All Versions
یسعیاہ 4:40 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہر وادی کو اُونچا کیا جائے گا، ہر پہاڑ اَور ٹیلہ نیچا کر دیا جائے گا؛ ناہموار زمین ہموار کی جائے گی، اَور اُونچی نیچی جگہیں میدان بنا دی جایٔیں گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 40 UCVیسعیاہ 4:40 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لازم ہے کہ ہر وادی بھر دی جائے، ضروری ہے کہ ہر پہاڑ اور بلند جگہ میدان بن جائے۔ جو ٹیڑھا ہے اُسے سیدھا کیا جائے، جو ناہموار ہے اُسے ہموار کیا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 40 URDGVUیسعیاہ 4:40 URD (کِتابِ مُقادّس)
ہر ایک نشیب اُونچا کِیا جائے اور ہر ایک پہاڑ اور ٹِیلا پست کِیا جائے اور ہر ایک ٹیڑھی چِیز سِیدھی اور ہر ایک ناہموار جگہ ہموار کی جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 40 URD