یسعیاہ 12:40 - Compare All Versions

یسعیاہ 12:40 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کس نے سمُندر کو چُلُّو سے ناپا ہے، اَور آسمان کی پیمائش بالشت سے کی ہے؟ کس نے زمین کی مٹّی کو پیمانہ میں بھرا، یا پہاڑوں کو پلڑوں میں اَور ٹیلوں کو ترازو میں تَولا؟

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 40 UCV

یسعیاہ 12:40 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کس نے اپنے ہاتھ سے دنیا کا پانی ناپ لیا ہے؟ کس نے اپنے ہاتھ سے آسمان کی پیمائش کی ہے؟ کس نے زمین کی مٹی کی مقدار معلوم کی یا ترازو سے پہاڑوں کا کُل وزن متعین کیا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 40 URDGVU

یسعیاہ 12:40 URD (کِتابِ مُقادّس)

کِس نے سمُندر کو چُلّو سے ناپا اور آسمان کی پَیمایش بالِشت سے کی اور زمِین کی گرد کو پَیمانہ میں بھرا اور پہاڑوں کو پلڑوں میں وزن کِیا اور ٹِیلوں کو ترازُو میں تولا؟

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 40 URD