یسعیاہ 5:4 - Compare All Versions
یسعیاہ 5:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب یَاہوِہ صِیّونؔ کے پُورے پہاڑ پر اَور اُن سَب پرجو وہاں جمع ہُوں دِن کے وقت دھوئیں کا بادل اَور رات کو آگ کا نہایت رَوشن شُعلہ نموُدار کریں گے جو سارے جلال پر گویا ایک سائبان ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 4 UCVیسعیاہ 5:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر رب ہونے دے گا کہ دن کو بادل صیون کے پورے پہاڑ اور اُس پر جمع ہونے والوں پر سایہ ڈالے جبکہ رات کو دھواں اور دہکتی آگ کی چمک دمک اُس پر چھائی رہے۔ یوں اُس پورے شاندار علاقے پر سائبان ہو گا
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 4 URDGVUیسعیاہ 5:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب خُداوند پِھر کوہِ صِیّون کے ہر ایک مکان پر اور اُس کی مجلِس گاہوں پر دِن کو بادل اور دُھواں اور رات کو روشن شُعلہ پَیدا کرے گا۔ تمام جلال پر ایک سائبان ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 4 URD