یسعیاہ 2:4 - Compare All Versions
یسعیاہ 2:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس وقت یَاہوِہ کی شاخ نہایت خُوبصورت اَور پُرجلال ہوگی اَور زمین کا پھل اِسرائیل کے بچے ہُوئے لوگوں کے لیٔے نہایت لذیذ اَور شاندار ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 4 UCVیسعیاہ 2:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس دن جو کچھ رب پھوٹنے دے گا وہ شاندار اور جلالی ہو گا، ملک کی پیداوار بچے ہوئے اسرائیلیوں کے لئے فخر اور آب و تاب کا باعث ہو گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 4 URDGVUیسعیاہ 2:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب خُداوند کی طرف سے روئِیدگی خُوب صُورت و شان دار ہو گی اور زمِین کا پَھل اُن کے لِئے جو بنی اِسرائیل میں سے بچ نِکلے لذِیذ اور خُوش نُما ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 4 URD