یسعیاہ 6:39 - Compare All Versions

یسعیاہ 6:39 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ فرماتے ہیں کہ وہ دِن یقیناً آنے والے ہیں، جَب تمہارے محل کی ہر ایک چیز اَور سَب کچھ جو تمہارے آباؤاَجداد نے آج تک جمع کیا ہے، بابیل کو لے جایا جائے گا اَور یہاں کچھ بھی باقی نہ رہ جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 39 UCV

یسعیاہ 6:39 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک دن آنے والا ہے کہ تیرے محل کا تمام مال چھین لیا جائے گا۔ جتنے بھی خزانے تُو اور تیرے باپ دادا نے آج تک جمع کئے ہیں اُن سب کو دشمن بابل لے جائے گا۔ رب فرماتا ہے کہ ایک بھی چیز پیچھے نہیں رہے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 39 URDGVU

یسعیاہ 6:39 URD (کِتابِ مُقادّس)

دیکھ وہ دِن آتے ہیں کہ سب کُچھ جو تیرے گھر میں ہے اور جو کُچھ تیرے باپ دادا نے آج کے دِن تک جمع کر کے رکھّا ہے بابل کو لے جائیں گے۔ خُداوند فرماتا ہے کُچھ بھی باقی نہ رہے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 39 URD