یسعیاہ 5:38 - Compare All Versions

یسعیاہ 5:38 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”جا اَور حِزقیاہؔ سے کہہ، ’یَاہوِہ تمہارے آباؤاَجداد داویؔد کے خُدا یُوں فرماتے ہیں، مَیں نے تیری دعا سُنی اَور تیرے آنسُو دیکھے، مَیں تیری عمر پندرہ بَرس اَور بڑھا دُوں گا

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 38 UCV

یسعیاہ 5:38 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”حِزقیاہ کے پاس جا کر اُسے بتا دینا کہ رب تیرے باپ داؤد کا خدا فرماتا ہے، ’مَیں نے تیری دعا سن لی اور تیرے آنسو دیکھے ہیں۔ مَیں تیری زندگی میں 15 سال کا اضافہ کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 38 URDGVU

یسعیاہ 5:38 URD (کِتابِ مُقادّس)

کہ جا اور حِزقیاہ سے کہہ کہ خُداوند تیرے باپ داؤُد کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ مَیں نے تیرے آنسُو دیکھے۔ سو دیکھ مَیں تیری عُمر پندرہ برس اَور بڑھا دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 38 URD