یسعیاہ 17:38 - Compare All Versions
یسعیاہ 17:38 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جو تکلیف مَیں نے برداشت کی یقیناً یہ میرے حق میں مفید ثابت ہُوئی۔ آپ نے اَپنی مَحَبّت میں مُجھے تباہی کے گڑھے سے بچا لیا؛ آپ نے میرے تمام گُناہ اَپنی پیٹھ کے پیچھے ڈال دئیے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 38 UCVیسعیاہ 17:38 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یقیناً یہ تلخ تجربہ میری برکت کا باعث بن گیا۔ تیری محبت نے میری جان کو قبر سے محفوظ رکھا، تُو نے میرے تمام گناہوں کو اپنی پیٹھ کے پیچھے پھینک دیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 38 URDGVUیسعیاہ 17:38 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھ میرا سخت رنج راحت سے تبدِیل ہُؤا۔ اور میری جان پر مِہربان ہو کر تُو نے اُسے نیستی کے گڑھے سے رہائی دی۔ کیونکہ تُو نے میرے سب گُناہوں کو اپنی پِیٹھ کے پِیچھے پھینک دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 38 URD