یسعیاہ 16:38 - Compare All Versions
یسعیاہ 16:38 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے خُداوؔند، اِن ہی چیزوں سے اِنسان کی زندگی ہے؛ اَور میری رُوح بھی اِن ہی میں زندگی پاتی ہے۔ آپ نے مُجھے شفا بخشی اَور مُجھے جینے دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 38 UCVیسعیاہ 16:38 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے رب، اِن ہی چیزوں کے سبب سے انسان زندہ رہتا ہے، میری روح کی زندگی بھی اِن ہی پر مبنی ہے۔ تُو مجھے بحال کر کے جینے دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 38 URDGVUیسعیاہ 16:38 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے خُداوند! اِن ہی چِیزوں سے اِنسان کی زِندگی ہے اور اِن ہی میں میری رُوح کی حیات ہے۔ سو تُو ہی شِفا بخش اور مُجھے زِندہ رکھ۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 38 URD