یسعیاہ 20:37 - Compare All Versions

یسعیاہ 20:37 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَب اَے یَاہوِہ ہمارے خُدا! ہمیں اُس کے ہاتھ سے بچا لیں تاکہ رُوئے زمین کی تمام سلطنتیں جان لیں کہ یَاہوِہ، آپ ہی واحد خُدا ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 37 UCV

یسعیاہ 20:37 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب ہمارے خدا، اب مَیں تجھ سے التماس کرتا ہوں کہ ہمیں اسوری بادشاہ کے ہاتھ سے بچا تاکہ دنیا کے تمام ممالک جان لیں کہ تُو اے رب، واحد خدا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 37 URDGVU

یسعیاہ 20:37 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو اب اَے خُداوند ہمارے خُدا! تُو ہم کو اُس کے ہاتھ سے بچا لے تاکہ زمِین کی سب سلطنتیں جان لیں کہ تُو ہی اکیلا خُداوند ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 37 URD