یسعیاہ 16:37 - Compare All Versions
یسعیاہ 16:37 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اَے قادرمُطلق یَاہوِہ، بنی اِسرائیل کے خُدا جو کروبیم کے درمیان تخت نشین ہیں، زمین کی تمام سلطنتوں کے اکیلے آپ ہی خُدا ہیں۔ آپ ہی آسمان اَور زمین کے خالق ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 37 UCVیسعیاہ 16:37 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”اے رب الافواج اسرائیل کے خدا جو کروبی فرشتوں کے درمیان تخت نشین ہے، تُو اکیلا ہی دنیا کے تمام ممالک کا خدا ہے۔ تُو ہی نے آسمان و زمین کو خلق کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 37 URDGVUیسعیاہ 16:37 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے ربُّ الافواج اِسرائیل کے خُدا۔ کرُّوبیوں کے اُوپر بَیٹھنے والے! تُو ہی اکیلا زمِین کی سب سلطنتوں کا خُدا ہے۔ تُو ہی نے آسمان اور زمِین کو پَیدا کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 37 URD