یسعیاہ 21:36 - Compare All Versions
یسعیاہ 21:36 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن سَب لوگ خاموش رہے اَور جَواب میں کچھ نہ کہا کیونکہ حِزقیاہؔ بادشاہ نے اُنہیں حُکم دے رکھا تھا، ”اُنہیں جَواب نہ دینا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 36 UCVیسعیاہ 21:36 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
فصیل پر کھڑے لوگ خاموش رہے۔ اُنہوں نے کوئی جواب نہ دیا، کیونکہ بادشاہ نے حکم دیا تھا کہ جواب میں ایک لفظ بھی نہ کہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 36 URDGVUیسعیاہ 21:36 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن وہ خاموش رہے اور اُس کے جواب میں اُنہوں نے ایک بات بھی نہ کہی کیونکہ بادشاہ کا حُکم یہ تھا کہ اُسے جواب نہ دینا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 36 URD