یسعیاہ 20:36 - Compare All Versions
یسعیاہ 20:36 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُن قوموں کے تمام معبُودوں میں سے کون اَپنے لوگوں کو میرے ہاتھ سے بچانے کے قابل نِکلا؟ تو یَاہوِہ یروشلیمؔ کو میرے ہاتھوں سے کیسے بچا سکیں گے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 36 UCVیسعیاہ 20:36 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نہیں، کوئی بھی دیوتا اپنا ملک مجھ سے بچا نہ سکا۔ تو پھر رب یروشلم کو کس طرح مجھ سے بچائے گا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 36 URDGVUیسعیاہ 20:36 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِن مُلکوں کے تمام دیوتاؤں میں سے کِس کِس نے اپنا مُلک میرے ہاتھ سے چُھڑا لِیا جو خُداوند بھی یروشلیِم کو میرے ہاتھ سے چُھڑا لے گا؟
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 36 URD