یسعیاہ 1:36 - Compare All Versions

یسعیاہ 1:36 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

حِزقیاہؔ بادشاہ کے دَورِ حُکومت کے چودھویں سال میں شاہِ اشُور صینخربؔ نے یہُودیؔہ کے تمام فصیلدار شہروں پر چڑھائی کرکے اُن پر قبضہ کر لیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 36 UCV

یسعیاہ 1:36 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

حِزقیاہ بادشاہ کی حکومت کے 14ویں سال میں اسور کے بادشاہ سنحیرب نے یہوداہ کے تمام قلعہ بند شہروں پر دھاوا بول کر اُن پر قبضہ کر لیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 36 URDGVU

یسعیاہ 1:36 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور حِزقیاہ بادشاہ کی سلطنت کے چَودھویں برس یُوں ہُؤا کہ شاہِ اسُور سنحیرِؔیب نے یہُوداؔہ کے سب فصِیل دار شہروں پر چڑھائی کی اور اُن کو لے لِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 36 URD