یسعیاہ 8:35 - Compare All Versions
یسعیاہ 8:35 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہاں ایک شاہراہ ہوگی؛ جو مُقدّس راہ کہلائے گی۔ کویٔی ناپاک اُس سے گزر نہ پایٔےگا؛ وہ صِرف راست رَو لوگوں ہی کے لیٔے ہوگی۔ احمق لوگ بھی اُس سے گزر نہ پائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 35 UCVیسعیاہ 8:35 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ملک میں سے شاہراہ گزرے گی جو ’شاہراہِ مُقدّس‘ کہلائے گی۔ ناپاک لوگ اُس پر سفر نہیں کریں گے، کیونکہ وہ صحیح راہ پر چلنے والوں کے لئے مخصوص ہے۔ احمق اُس پر بھٹکنے نہیں پائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 35 URDGVUیسعیاہ 8:35 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہاں ایک شاہراہ اور گُذر گاہ ہو گی جو مُقدّس راہ کہلائے گی جِس سے کوئی ناپاک گُذر نہ کرے گا۔ لیکن یہ مُسافِروں کے لِئے ہو گی۔ احمق بھی اُس میں گُمراہ نہ ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 35 URD