یسعیاہ 6:35 - Compare All Versions

یسعیاہ 6:35 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب لنگڑے ہِرن کی مانند چوکڑیاں بھریں گے، اَور گُونگے کی زبان خُوشی سے گائے گی۔ بیابان میں پانی کے چشمے پھوٹ نکلیں گے اَور صحرا میں ندیاں بہنے لگیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 35 UCV

یسعیاہ 6:35 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لنگڑے ہرن کی سی چھلانگیں لگائیں گے، اور گونگے خوشی کے نعرے لگائیں گے۔ ریگستان میں چشمے پھوٹ نکلیں گے، اور بیابان میں سے ندیاں گزریں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 35 URDGVU

یسعیاہ 6:35 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب لنگڑے ہرن کی مانِند چَوکڑیاں بھریں گے اور گُونگے کی زُبان گائے گی کیونکہ بیابان میں پانی اور دشت میں ندیاں پُھوٹ نِکلیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 35 URD