یسعیاہ 6:33 - Compare All Versions

یسعیاہ 6:33 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ تمہارے زمانہ کے لیٔے محکم بُنیاد ہوگا، نَجات، حِکمت اَور عِرفان کا بھرپُور ذخیرہ؛ اَور یَاہوِہ کا خوف اِس خزانہ کی کُنجی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 33 UCV

یسعیاہ 6:33 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُن دنوں میں وہ تیری حفاظت کی ضمانت ہو گا۔ تجھے نجات، حکمت اور دانائی کا ذخیرہ حاصل ہو گا، اور رب کا خوف تیرا خزانہ ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 33 URDGVU

یسعیاہ 6:33 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور تیرے زمانہ میں امن ہو گا۔ نجات و حِکمت اور دانِش کی فراوانی ہو گی۔ خُداوند کا خَوف اُس کا خزانہ ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 33 URD