یسعیاہ 18:32 - Compare All Versions

یسعیاہ 18:32 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میرے لوگ پُرامن قِیام گاہوں میں، محفوظ گھروں میں، آرام کی بے ہنگم جگہوں پر رہیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 32 UCV

یسعیاہ 18:32 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میری قوم پُرسکون اور محفوظ آبادیوں میں بسے گی، اُس کے گھر آرام دہ اور پُرامن ہوں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 32 URDGVU

یسعیاہ 18:32 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور میرے لوگ سلامتی کے مکانوں میں اور بے خطر گھروں میں اور آسُودگی اور آسایش کے کاشانوں میں رہیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 32 URD