یسعیاہ 2:31 - Compare All Versions
یسعیاہ 2:31 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پر وہ بھی عقلمند ہیں اَور آفت لا سکتے ہیں؛ وہ اَپنے الفاظ واپس نہیں لیتے وہ اُٹھ کر بدکاروں کے گھرانے پر اَور بدکرداروں کے حمایتیوں پر چڑھائی کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 31 UCVیسعیاہ 2:31 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن اللہ بھی دانا ہے۔ وہ تم پر آفت لائے گا اور اپنا فرمان منسوخ نہیں کرے گا بلکہ شریروں کے گھر اور اُن کے معاونوں کے خلاف اُٹھ کھڑا ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 31 URDGVUیسعیاہ 2:31 URD (کِتابِ مُقادّس)
پر وہ بھی تو عقل مند ہے اور بلا نازِل کرے گا اور اپنے کلام کو باطِل نہ ہونے دے گا۔ وہ شرِیروں کے گھرانے پر اور اُن پر جو بدکرداروں کی حِمایت کرتے ہیں چڑھائی کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 31 URD