یسعیاہ 20:30 - Compare All Versions
یسعیاہ 20:30 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگرچہ یَاہوِہ تُمہیں مُصیبت کی روٹی اَور دُکھ کا پانی بھی دیں تو بھی تمہارے مُعلّم اَب اَور چھُپے نہ رہیں گے۔ تُم اُنہیں اَپنی آنکھوں سے دیکھ لوگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 UCVیسعیاہ 20:30 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
گو ماضی میں رب نے تمہیں تنگی کی روٹی کھلائی اور ظلم کا پانی پلایا، لیکن اب تیرا اُستاد چھپا نہیں رہے گا بلکہ تیری اپنی ہی آنکھیں اُسے دیکھیں گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 URDGVUیسعیاہ 20:30 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اگرچہ خُداوند تُجھ کو تنگی کی روٹی اور مُصِیبت کا پانی دیتا ہے تَو بھی تیرا مُعلِّم پِھر تُجھ سے رُوپوش نہ ہو گا بلکہ تیری آنکھیں اُس کو دیکھیں گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 URD