یسعیاہ 19:30 - Compare All Versions
یسعیاہ 19:30 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے صِیّونؔ کے لوگو، جو یروشلیمؔ میں رہتے ہو، تُم اَب اَور نہ روؤگے۔ جَب تُم اُن سے فریاد کروگے تو وہ بےحد مہربان ہوں گے اَور جوں ہی وہ تمہاری فریاد سُنیں گے، تُمہیں جَواب دیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 UCVیسعیاہ 19:30 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے صیون کے باشندو جو یروشلم میں رہتے ہو، آئندہ تم نہیں روؤ گے۔ جب تم فریاد کرو گے تو وہ ضرور تم پر مہربانی کرے گا۔ تمہاری سنتے ہی وہ جواب دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 URDGVUیسعیاہ 19:30 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ اَے صِیُّونی قَوم! جو یروشلیِم میں بسے گی تُو پِھر نہ روئے گی۔ وہ تیری فریاد کی آواز سُن کر یقِیناً تُجھ پر رحم فرمائے گا۔ وہ سُنتے ہی تُجھے جواب دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 URD