یسعیاہ 18:30 - Compare All Versions
یسعیاہ 18:30 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پھر بھی یَاہوِہ تُم پر فضل کرنا چاہتے ہیں؛ اَور وہ تُم پر رحم کرنے کے لیٔے اُٹھے ہیں کیونکہ یَاہوِہ عادل خُدا ہیں۔ مُبارک ہیں وہ سَب جو اُن کا اِنتظار کرتے ہیں!
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 UCVیسعیاہ 18:30 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن رب تمہیں مہربانی دکھانے کے انتظار میں ہے، وہ تم پر رحم کرنے کے لئے اُٹھ کھڑا ہوا ہے۔ کیونکہ رب انصاف کا خدا ہے۔ مبارک ہیں وہ جو اُس کے انتظار میں رہتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 URDGVUیسعیاہ 18:30 URD (کِتابِ مُقادّس)
تَو بھی خُداوند تُم پر مِہربانی کرنے کے لِئے اِنتظار کرے گا اور تُم پر رحم کرنے کےلِئے بُلند ہو گا کیونکہ خُداوند عادِل خُدا ہے۔ مُبارک ہیں وہ سب جو اُس کا اِنتظار کرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 URD