یسعیاہ 1:30 - Compare All Versions

یسعیاہ 1:30 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ فرماتے ہیں، ”اُن باغی بچّوں پر افسوس، جو اَیسے منصُوبے عَمل میں لاتے ہیں جو میری طرف سے نہیں ہیں، اَور عہدوپیمان کرتے ہیں جو میری رُوح کی ہدایت کے مُطابق نہیں، اَور اِس طرح گُناہ پر گُناہ کا انبار لگاتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 UCV

یسعیاہ 1:30 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب فرماتا ہے، ”اے ضدی بچو، تم پر افسوس! کیونکہ تم میرے بغیر منصوبے باندھتے اور میرے روح کے بغیر معاہدے کر لیتے ہو۔ گناہوں میں اضافہ کرتے کرتے

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 URDGVU

یسعیاہ 1:30 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند فرماتا ہے اُن باغی لڑکوں پر افسوس جو اَیسی تدبِیر کرتے ہیں جو میری طرف سے نہیں اور عہد و پَیمان کرتے ہیں جو میری رُوح کی ہِدایت سے نہیں تاکہ گُناہ پر گُناہ کریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 30 URD