یسعیاہ 6:27 - Compare All Versions
یسعیاہ 6:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آئندہ دِنوں میں یعقوب جڑ پکڑے گا، اِسرائیل پھُولے اَور پھلے گا اَور رُوئے زمین کو میووں سے بھر دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 27 UCVیسعیاہ 6:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک وقت آئے گا کہ یعقوب جڑ پکڑے گا۔ اسرائیل کو پھول لگ جائیں گے، اُس کی کونپلیں نکلیں گی اور دنیا اُس کے پھل سے بھر جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 27 URDGVUیسعیاہ 6:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
اب آیندہ ایّام میں یعقُوبؔ جڑ پکڑے گا اور اِسرائیل پنپے گا اور پُھولے گا اور رُویِ زمِین کو میووں سے مالا مال کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 27 URD