یسعیاہ 9:25
یسعیاہ 9:25 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُس وقت یہ کہا جائے گا: ”دیکھو ہمارے خُدا یہی ہیں؛ ہم نے اُن پر بھروسا کیا تھا اَور اُنہُوں نے ہمیں نَجات بخشی۔ یہی وہ یَاہوِہ ہیں جِس پر ہمارا اِعتقاد تھا؛ آؤ، خُوشیاں منائیں اَور اُن کی نَجات سے شادمان ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 25