یسعیاہ 8:25
یسعیاہ 8:25 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور موت کو ہمیشہ کے لیٔے نابود کر دیں گے۔ اَور یَاہوِہ قادر سَب کے چہروں پر سے آنسُو پونچھ ڈالیں گے؛ اَور رُوئے زمین سے اَپنے لوگوں کی رُسوائی مٹا دیں گے۔ کیونکہ یہی یَاہوِہ کا فرمان ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 25