یسعیاہ 6:25 - Compare All Versions
یسعیاہ 6:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
قادرمُطلق یَاہوِہ اِس پہاڑ پر سَب قوموں کے لیٔے اَیسی ضیافت تیّار کریں گے، جِس میں لذیذ کھانے اَور پرانی عُمدہ مَے پیش کی جائے گی جہاں نہایت مُرغّن اَور لذیذ اَشیا خُوردنی اَور بہترین مَے ہوگی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 25 UCVیسعیاہ 6:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہیں کوہِ صیون پر رب الافواج تمام اقوام کی زبردست ضیافت کرے گا۔ بہترین قسم کی قدیم اور صاف شفاف مَے پی جائے گی، عمدہ اور لذیذترین کھانا کھایا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 25 URDGVUیسعیاہ 6:25 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ربُّ الافواج اِس پہاڑ پر سب قَوموں کے لِئے فربہ چِیزوں سے ایک ضِیافت تیّار کرے گا بلکہ ایک ضِیافت تلچھٹ پر سے نِتھری ہُوئی مَے سے۔ ہاں فربہ چِیزوں سے جوپُر مغز ہُوں اور مَے سے جو تلچھٹ پر سے خُوب نِتھری ہُوئی ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 25 URD