مواد پر جائیں

یسعیاہ 8:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یسعیاہ 8:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن ساتھ ساتھ اُن کا ملک بُتوں سے بھی بھر گیا ہے۔ جو چیزیں اُن کے ہاتھوں نے بنائیں اُن کے سامنے وہ جھک جاتے ہیں، جو کچھ اُن کی اُنگلیوں نے تشکیل دیا اُسے وہ سجدہ کرتے ہیں۔

یسعیاہ 2 URDGVU

یسعیاہ 8:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُن کی سرزمِین بُتوں سے بھی پُر ہے۔ وہ اپنے ہی ہاتھوں کی صنعت یعنی اپنی ہی اُنگلِیوں کی کارِیگری کو سِجدہ کرتے ہیں۔

یسعیاہ 2 URD

یسعیاہ 8:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن اُن کا مُلک بُتوں سے بھرا ہُواہے؛ وہ اَپنے ہی ہاتھوں سے بنائی ہُوئی چیزوں کے آگے جھُکتے ہیں، جنہیں اُن کی اَپنی اُنگلیوں نے بنایا۔

یسعیاہ 2 UCV