یسعیاہ 25:19 - Compare All Versions

یسعیاہ 25:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

قادرمُطلق یَاہوِہ اُن کو یہ کہتے ہوئے برکت دیں گے، ”مُبارک ہو مِصر جو میری اُمّت ہے، اشُور جو میرے ہاتھ کی صنعت ہے اَور اِسرائیل جو میری مِیراث ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 UCV

یسعیاہ 25:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ رب الافواج اُنہیں برکت دے کر فرمائے گا، ”میری قوم مصر پر برکت ہو، میرے ہاتھوں سے بنے ملک اسور پر میری برکت ہو، میری میراث اسرائیل پر برکت ہو۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 URDGVU

یسعیاہ 25:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ ربُّ الافواج اُن کو برکت بخشے گا اور فرمائے گا مُبارک ہو مِصرؔ میری اُمّت اسُور میرے ہاتھ کی صنعت اور اِسرائیل میری مِیراث۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 URD