یسعیاہ 20:19 - Compare All Versions

یسعیاہ 20:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور وہ مُلک مِصر میں قادرمُطلق یَاہوِہ کے لیٔے نِشان اَور گواہ ٹھہرے گا۔ جَب وہ ستمگروں کے مَظالم کی وجہ سے یَاہوِہ سے فریاد کریں گے تَب وہ اُن کے لیٔے ایک مُنجّی اَور حامی بھیجیں گے اَور وہ اُن کو نَجات دیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 UCV

یسعیاہ 20:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ دونوں رب الافواج کی حضوری کی نشان دہی کریں گے اور گواہی دیں گے کہ وہ موجود ہے۔ چنانچہ جب اُن پر ظلم کیا جائے گا تو وہ چلّا کر اُس سے فریاد کریں گے، اور رب اُن کے پاس نجات دہندہ بھیج دے گا جو اُن کی خاطر لڑ کر اُنہیں بچائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 URDGVU

یسعیاہ 20:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ مُلکِ مِصرؔ میں ربُّ الافواج کے لِئے نِشان اور گواہ ہو گا اِس لِئے کہ وہ سِتم گروں کے ظُلم سے خُداوند سے فریاد کریں گے اور وہ اُن کے لِئے رہائی دینے والا اور حامی بھیجے گا اور وہ اُن کو رہائی دے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 URD