یسعیاہ 19:19 - Compare All Versions

یسعیاہ 19:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس دِن مُلک مِصر کے وَسط میں یَاہوِہ کا ایک مذبح اَور اُن کی سرحد پر یَاہوِہ کا ایک یادگار سُتون ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 UCV

یسعیاہ 19:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس دن ملکِ مصر کے بیچ میں رب کے لئے قربان گاہ مخصوص کی جائے گی، اور اُس کی سرحد پر رب کی یاد میں ستون کھڑا کیا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 URDGVU

یسعیاہ 19:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس وقت مُلکِ مِصرؔ کے وسط میں خُداوند کا ایک مذبح اور اُس کی سرحد پر خُداوند کا ایک سُتُون ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 URD